ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ای این بی اے نے نیوز 18 اردو کوسب سے بھروسہ مند اور نمبر ون اردو چینل کا دیا خطاب

نیوز 18 اردو اپنی غیر جانب داری ، سچائی پر ثابت قدمی ، زبان وادب اورتہذیب و ثقافت کےعلمبردار کے طور پر جانا اورپہچانا جاتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ نیوز 18 اردو عوام و خاص کے دلوں میں اپنا الگ مقام رکھتا ہے۔ اس اعزاز کو مزید پختہ کیا ای این بی اے نے ۔ ای این بی اے نے نیوز 18 اردو کوسب سے بھروسے مند اور نمبر ون اردو چینل کا خطاب دیا ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 04, 2021 01:21 PM IST

نیوز 18 اردو اپنی غیر جانب داری ، سچائی پر ثابت قدمی ، زبان وادب اورتہذیب و ثقافت کےعلمبردار کے طور پر جانا اورپہچانا جاتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ نیوز 18 اردو عوام و خاص کے دلوں میں اپنا الگ مقام رکھتا ہے۔ اس اعزاز کو مزید پختہ کیا ای این بی اے نے ۔ ای این بی اے نے نیوز 18 اردو کوسب سے بھروسے مند اور نمبر ون اردو چینل کا خطاب دیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین