ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بنگلورو میں ماسک نہ پہننے والوں پر کارروائی، 200 روپئے کا جرمانہ عائد کرنے کا سلسلہ جاری

بنگلورو میں ماسک پہنے بغیر گھومنے پھرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا جارہا ہے۔ شہر میں دن بدن بڑھ رہی کورونا کی وبا کے پیش نظر عوام کیلئے ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ماسک نہ پہننے والوں پر مہانگر پالیکے کے مارشل دو سو روپئے کا جرمانہ عائد کررہے ہیں۔ بی بی ایم پی کے سینئر کارپوریٹر اے آر ذاکر نے کہا کہ کورونا کی وبا تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے۔ اب بھی کئی لوگ ماسک پہنے بغیر گھوم رہے ہیں۔ لا پرواہی برت رہے ہیں۔ لوگ اپنی اور دوسروں کی صحت کا خیال رکھیں۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 23, 2020 02:29 PM IST

بنگلورو میں ماسک پہنے بغیر گھومنے پھرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا جارہا ہے۔ شہر میں دن بدن بڑھ رہی کورونا کی وبا کے پیش نظر عوام کیلئے ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ماسک نہ پہننے والوں پر مہانگر پالیکے کے مارشل دو سو روپئے کا جرمانہ عائد کررہے ہیں۔ بی بی ایم پی کے سینئر کارپوریٹر اے آر ذاکر نے کہا کہ کورونا کی وبا تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے۔ اب بھی کئی لوگ ماسک پہنے بغیر گھوم رہے ہیں۔ لا پرواہی برت رہے ہیں۔ لوگ اپنی اور دوسروں کی صحت کا خیال رکھیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading