ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

تلنگانہ : سری سیلم پاور اسٹیشن میں لگی بھیانک آگ ، 2 لوگوں کی لاش برآمد ، نو لوگ پھنسے

تلنگانہ میں سری سیلم بجلی پلانٹ میں شدید آگ لگ گئی ۔ اسٹیشن سے اب تک دس لوگوں کو نکالا جاچکا ہے ، جس میں سے دو لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ ابھی تک کی خبر کے مطابق کئی لوگ ابھی بھی لاپتہ بتائے جارہے ہیں ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 21, 2020 03:55 PM IST

تلنگانہ میں سری سیلم بجلی پلانٹ میں شدید آگ لگ گئی ۔ اسٹیشن سے اب تک دس لوگوں کو نکالا جاچکا ہے ، جس میں سے دو لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ ابھی تک کی خبر کے مطابق کئی لوگ ابھی بھی لاپتہ بتائے جارہے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading