ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

سی اے اے کے خلاف جاری احتجاج میں کرناٹک کی ایک اہم اور بزرگ شخصیت توجہ کا مرکز بنی

سی اے اے کے خلاف جاری احتجاج میں کرناٹک کی ایک اہم اور بزرگ شخصیت توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ جی ہاں۔ ایک سو چار سالہ مجاہدآزادی ایچ ایس دُرے سوامی تقریبا ہردن احتجاج میں حصہ لے رہے ہیں۔ان دنوں یہ مجاہد آزادی ٹاؤن ہال کے سامنے جاری پانچ روزہ احتجاج کی قیادت کررہے ہیں۔ ایچ ایس دُرے سوامی نے کہاکہ سی اے اے کے خلاف جاری تحریک اُتنی ہی اہم ہے جتنی جنگ آزادی کی تحریک تھی۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 14, 2020 02:13 PM IST

سی اے اے کے خلاف جاری احتجاج میں کرناٹک کی ایک اہم اور بزرگ شخصیت توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ جی ہاں۔ ایک سو چار سالہ مجاہدآزادی ایچ ایس دُرے سوامی تقریبا ہردن احتجاج میں حصہ لے رہے ہیں۔ان دنوں یہ مجاہد آزادی ٹاؤن ہال کے سامنے جاری پانچ روزہ احتجاج کی قیادت کررہے ہیں۔ ایچ ایس دُرے سوامی نے کہاکہ سی اے اے کے خلاف جاری تحریک اُتنی ہی اہم ہے جتنی جنگ آزادی کی تحریک تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading