ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

حیدرآباد میں پھر سے شدید بارش، سیلاب، بالا پور تالاب کا پشتہ ٹوٹنے سے کئی بستیاں ڈوب گئیں

شہر حیدرآباد میں گزشتہ شب ہوئی شدید بارش کے بعد لوگوں میں خوف کا ماحول ہیں۔ کئی علاقوں سیلابی صورتحال بنی ہوئی ہے۔ بھاری بارش سے عوام میں خوف و ہراس دیکھا گیا۔ وہیں لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے۔ کئی علاقوں میں چار دن پہلے ہوئی شدید بارش کے بعد بارش کے پانی کی نکاسی نہیں ہوئی تھی تاہم ایک اور مرتبہ کل شب ہوئی بارش نے شہریوں کی تشویش میں مزید اضافہ کردیا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 18, 2020 12:20 PM IST

شہر حیدرآباد میں گزشتہ شب ہوئی شدید بارش کے بعد لوگوں میں خوف کا ماحول ہیں۔ کئی علاقوں سیلابی صورتحال بنی ہوئی ہے۔ بھاری بارش سے عوام میں خوف و ہراس دیکھا گیا۔ وہیں لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے۔ کئی علاقوں میں چار دن پہلے ہوئی شدید بارش کے بعد بارش کے پانی کی نکاسی نہیں ہوئی تھی تاہم ایک اور مرتبہ کل شب ہوئی بارش نے شہریوں کی تشویش میں مزید اضافہ کردیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading