ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

حیدرآباد میں بارش کا قہر: 20 سال کا توڑاریکارڈ، طوفانی بارش کی وجہ سے کئی مکانات منہدم: ویڈیو

حیدرآباد میں تیز بارش نے پچھلے بیس سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، طوفانی بارش کی وجہ سے کئی مکانات منہدم ہوگئے ہیں، اور پانی کے بہاؤ میں ڈوب کر اٹھارہ لوگوں کی موت ہوگئی ہے، جب کہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں، اور لاپتہ بھی ہوگئے ہیں ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 14, 2020 11:33 PM IST

حیدرآباد میں تیز بارش نے پچھلے بیس سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، طوفانی بارش کی وجہ سے کئی مکانات منہدم ہوگئے ہیں، اور پانی کے بہاؤ میں ڈوب کر اٹھارہ لوگوں کی موت ہوگئی ہے، جب کہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں، اور لاپتہ بھی ہوگئے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading