ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

حجاب تنازعہ پراسدالدین اویسی کا بیان، آئینی حق کو اسکول یا کالج میں ختم نہیں کیا جاسکتا

ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی یوپی میں انتخابی مہم کے دوران حجاب پر ردعمل دیا ہے۔۔انہوں نے پارٹی کارکنوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ مذہبی یا شخصی آزادی سے متعلق آئینی حق کو کو اسکول یا کالج میں ختم نہیں کیا جاسکتا ہے۔۔ ایم آئی ایم صدر نے کرناٹک ہائیکورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بات کہی۔۔۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 11, 2022 01:09 PM IST

ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی یوپی میں انتخابی مہم کے دوران حجاب پر ردعمل دیا ہے۔۔انہوں نے پارٹی کارکنوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ مذہبی یا شخصی آزادی سے متعلق آئینی حق کو کو اسکول یا کالج میں ختم نہیں کیا جاسکتا ہے۔۔ ایم آئی ایم صدر نے کرناٹک ہائیکورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بات کہی۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php