ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

امت شاہ کا شہریت قانون پر خطاب، کہا۔ ملک میں فسادات کے لئے کانگریس ذمہ دار

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بہار کے ضلع ویشالی میں شہریت ترمیمی قانون پر خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کانگریس پر الزام لگایا کہ شہریت ترمیمی قانون پر ملک بھر میں پھیلی بد امنی کے لئے کانگریس پارٹی ذمہ دار ہے۔ وزیر داخلہ نے شہریت قانون کے حق میں بیداری مہم پر بھی بات کی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 16, 2020 06:09 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بہار کے ضلع ویشالی میں شہریت ترمیمی قانون پر خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کانگریس پر الزام لگایا کہ شہریت ترمیمی قانون پر ملک بھر میں پھیلی بد امنی کے لئے کانگریس پارٹی ذمہ دار ہے۔ وزیر داخلہ نے شہریت قانون کے حق میں بیداری مہم پر بھی بات کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین