ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

مسلم میت کی تدفین کا معاملہ: کیا اب بند ہوگی قبروں کی تجارت؟، ویڈیو میں جانیں کیا ہے معاملہ

چند دن پہلے اہک مسلم میت کو شہر حیدرآباد کے 6 قبرستانوں میں تدفین کی اجازت نہ دینے کی خبر کونیوز18 اردو نے نشر کیا تھا۔ اس کے بعد وقف بورڈ حرکت میں آیا۔ وقف بورڈ نے مسلم میت کو شہر حیدرآباد کے کسی بھی قبرستان میں تدفین کی اجازت دے دی ہے۔ اس سے متعلق وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم نے ہیلپ ڈیسک قائم کرتے ہوئے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | May 31, 2020 09:03 PM IST

چند دن پہلے اہک مسلم میت کو شہر حیدرآباد کے 6 قبرستانوں میں تدفین کی اجازت نہ دینے کی خبر کونیوز18 اردو نے نشر کیا تھا۔ اس کے بعد وقف بورڈ حرکت میں آیا۔ وقف بورڈ نے مسلم میت کو شہر حیدرآباد کے کسی بھی قبرستان میں تدفین کی اجازت دے دی ہے۔ اس سے متعلق وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم نے ہیلپ ڈیسک قائم کرتے ہوئے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading