بھیانک حادثہ! حیدرآباد میں پہاڑ ٹوٹ کر گھروں پر گرا، دونوں مکانات پوری طرح سے ہوگئے تباہ: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد کے علاقہ مانصاب ٹینک احمد نگر میں دو گھروں پر پہاڑ کا ٹوٹ کر گرگیا حصہ ۔ جس کی وجہ سے دونوں مکانات پوری طرح سے ہوگئے تباہ ۔حادثہ کے وقت گھر میں کوئی نہیں تھا۔ جی ایچ ایم سی میئر گدوال وجئے لکشمی اور سابق میئر ماجد حسین نے مقام حادثہ پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا ۔