ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

حیدرآباد کے معصوم کو ہے جان لیوا بیماری، دوا کی قیمت ہے سولہ کروڑ روپیہ

حیدرآباد میں ایک دو سال کے معصوم کو ایسی بیماری ہو گئی ہے جس کے علاج کے لئے پوری دنیا میں ایک ہی دوا ہے اور اس دوا کی قیمت ہے سولہ کروڑ روپیہ۔ مڈل کلاس فیملی کے لئے اتنی بڑی رقم جٹا پانا ۔ ناممکن ہے لیکن جب، بڑھے ہاتھ سب کا، تو، کوئی کام ناممکن نہیں۔پیش ہے حیدرآباد سے خاص رپورٹ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 14, 2021 07:06 PM IST

حیدرآباد میں ایک دو سال کے معصوم کو ایسی بیماری ہو گئی ہے جس کے علاج کے لئے پوری دنیا میں ایک ہی دوا ہے اور اس دوا کی قیمت ہے سولہ کروڑ روپیہ۔ مڈل کلاس فیملی کے لئے اتنی بڑی رقم جٹا پانا ۔ ناممکن ہے لیکن جب، بڑھے ہاتھ سب کا، تو، کوئی کام ناممکن نہیں۔پیش ہے حیدرآباد سے خاص رپورٹ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین