حیدرآباد میں پناہ گزین روہنگیا مسلمان خوف زدہ: دیکھیں اس ویڈیو میں
حیدرآباد میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کا ماننا ہے کہ وہ یہاں خوش ہیں، اور اس کے لئے وہ حکومتِ ہند کے شکر گزار ہیں، لیکن بلدیہ حیدرآباد کے انتخابات کے موقع پر بار بار ان کے تعلق سے ذکر نے ان کو خوف زدہ کردیا ہے۔