ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

حیدرآباد کے وٹر واریئر کلپنا رمیش اور ان کے قابل ذکر کارنامے: ویڈی دیکھیں

اب بات کرتے ہیں حیدرآباد کے واٹرواریئر کلپنا رمیش کی۔ حیدرآباد کے کنویں فن تعمیر کا شاندار تاریخی ورثہ ہیں۔ اور کلپنا رمیش جیسے واٹرواریئر نہ صرف انہیں بچا رہے ہیں اور نئی زندگی دے رہے ہیں بلکہ اس کی وجہ سے زمینی پانی بھی ریچارج ہو رہا ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو یہ تاریخی ورثہ صرف کہانیوں تک ہی محدود رہتا۔اب جیسا کہ یہ کنویں شہری گندگی سے چھٹکارا پا رہے ہیں جو کہ برسوں سے جمع ہو رہی ہے ، تہہ در تہہ ، انہیں شہر کے زمینی پانی کو ری چارج کرنے اور پانی کی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے پھرسے تیار ہورہے ہیں۔

News18 Urdu
جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 26, 2021 08:31 PM IST

اب بات کرتے ہیں حیدرآباد کے واٹرواریئر کلپنا رمیش کی۔ حیدرآباد کے کنویں فن تعمیر کا شاندار تاریخی ورثہ ہیں۔ اور کلپنا رمیش جیسے واٹرواریئر نہ صرف انہیں بچا رہے ہیں اور نئی زندگی دے رہے ہیں بلکہ اس کی وجہ سے زمینی پانی بھی ریچارج ہو رہا ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو یہ تاریخی ورثہ صرف کہانیوں تک ہی محدود رہتا۔اب جیسا کہ یہ کنویں شہری گندگی سے چھٹکارا پا رہے ہیں جو کہ برسوں سے جمع ہو رہی ہے ، تہہ در تہہ ، انہیں شہر کے زمینی پانی کو ری چارج کرنے اور پانی کی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے پھرسے تیار ہورہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین