ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

امن و سلامتی اور محبت کا پیغام لے کر ہندوستان آیا ہوں : امام حرم

بنگلور میں ای ٹی وی کے رپورٹر نے امام حرم شیخ صالح بن محمد آل طالب سے گفتگو کی ۔ گفتگو کے دوران جہاں امام حرم نے ہندوستان میں شاندار استقبال کیلئے سبھوں کا شکریہ ادا کیا وہیں کہا کہ وہ ہندوستان میں امن و سلامتی ، بھائی چارگی اور محبت کا پیغام لے کر آئے ہیں۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 07, 2016 11:54 PM IST

بنگلور میں ای ٹی وی کے رپورٹر نے امام حرم شیخ صالح بن محمد آل طالب سے گفتگو کی ۔ گفتگو کے دوران جہاں امام حرم نے ہندوستان میں شاندار استقبال کیلئے سبھوں کا شکریہ ادا کیا وہیں کہا کہ وہ ہندوستان میں امن و سلامتی ، بھائی چارگی اور محبت کا پیغام لے کر آئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading