ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

آندھرا پردیش کے وزیرِ اعلیٰ جگن موہن ریڈی نے کرنول ایئرپورٹ کا کیا افتتاح

اے۔پی۔کے وزیر اعلیٰ وائی ا یس جگن موہن ریڈی کے ہاتھوں کرنول ایئرپورٹ کا افتتاح عمل میں آیا ۔ جگن موہن ریڈی کرنول ایئرپورٹ کو، یو، نرسمہا ریڈی نے نام سے منسوب کیا ۔اُنہوں نے کہا کہ کرنول ایئرپورٹ سے بنگلورو،چنئی اور ویزاک کو پروازیں شروع کیی گئی ہیں۔ اس موقع پر رُکن اسمبلی کرنول حفیظ خان نے کہا کہ کرنول میں ایئرپورٹ کے قیام سے کرنول کی ترقی میں تیزی آئے گی اور نو جوانوں کو روزگار کے نئے مواقعہ فراہم ہوں گے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 25, 2021 08:23 PM IST

اے۔پی۔کے وزیر اعلیٰ وائی ا یس جگن موہن ریڈی کے ہاتھوں کرنول ایئرپورٹ کا افتتاح عمل میں آیا ۔ جگن موہن ریڈی کرنول ایئرپورٹ کو، یو، نرسمہا ریڈی نے نام سے منسوب کیا ۔اُنہوں نے کہا کہ کرنول ایئرپورٹ سے بنگلورو،چنئی اور ویزاک کو پروازیں شروع کیی گئی ہیں۔ اس موقع پر رُکن اسمبلی کرنول حفیظ خان نے کہا کہ کرنول میں ایئرپورٹ کے قیام سے کرنول کی ترقی میں تیزی آئے گی اور نو جوانوں کو روزگار کے نئے مواقعہ فراہم ہوں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین