ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

کورونا: ہندستان میں لگاتار دوسرے دن 83ہزار سے زائد نئے معاملوں کی تصدیق، مجموعی معاملوں کی تعداد 39لاکھ سے تجاوز

ملک میں کورونا کے حملے جاری ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تراسی ہزار تین سو اکتالیس نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔اس طرح کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد انتالیس لاکھ چھتیس ہزار سات سو اڑتالیس ہوگئی ہے۔اس میں آٹھ لاکھ اکتیس ہزار ایک سو چوبیس ایکٹو معاملے ہیں۔ملک میں اب تک تیس لاکھ سینتیس ہزار ایک سو باون افراد کورونا کو مات دے چکے ہیں ۔وزارت صحت و خاندانی بہبود کے ذریعہ جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزارچھیانوے مریضوں کی کورونا سے موت ہوئی ہے۔ ملک میں اب تک اڑسٹھ ہزار چار سو بہتر افراد کورونا سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Sep 04, 2020 01:27 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading