ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ماسکو میں ہند۔چین وزرائے خارجہ کی ملاقات، لداخ پر ہند چین کا 5 نکاتی معاہدے پر اتفاق

ماسکو میں ہند۔چین وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی۔ دو نوں کے بیچ تقریبًا ڈھائی گھنٹوں تک بات چیت ہوئی۔اس دوران کچھ اہم نکات پر اتفاق ہوا۔ملاقات کے بعد مشترکہ ا علامیہ جاری کیا گیا۔جس میں دونوں لیڈروں نے مانا کے سرحد پر موجودہ صورتحال کسی کے حق میں نہیں ہے۔اس لیے کشیدگی کو کم کرنے کے لیے دونوں ملکوں کے بیچ فوجی سطح کی بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے پررضامندی ظاہر کی گئی۔اس کے ساتھ ساتھ فوجیں ہٹانے اور دوری بنائے رکھنے کی بات بھی مشترکہ اعلامیے میں کہی گئی ہے۔مشترکہ علامیے کے مطابق دونوں ممالک ایسا کوئی عمل نہیں کرینگے جس سے کشیدگی میں اضافہ ہو۔اس کے ساتھ ساتھ اس اعلامیہ میں تمام معاہدوں کا احترام کرنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Sep 11, 2020 01:00 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading