ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

International Nurses Day: کورونا وبا کے دوران ڈاکٹر کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر نرسوں کا اہم کردار

آج انٹرنیشنل نرس ڈے ہے۔ ڈاکٹروں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر مریضوں کے علاج و خدمات اور نگرانی میں نرسنگ اسٹاف کا اہم رول ہوتا ہے۔ کورونائی دور میں تو ان کی ذمہ داریوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ کورونا ئی دور میں جہاں ہرطرف یاس و مایوسی کا عالم ہے۔ اسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اسپتالوں میں کام کا باؤ بہت ہے۔ حتی کہ بیڈس،دواؤں اور آکسیجن کی قلت کی ہے۔ان حالات میں سفید کپڑوں میں ملبوس نرسنگ اسٹاف اُمید بن کر سامنے آتے ہیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | May 12, 2021 11:00 PM IST

آج انٹرنیشنل نرس ڈے ہے۔ ڈاکٹروں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر مریضوں کے علاج و خدمات اور نگرانی میں نرسنگ اسٹاف کا اہم رول ہوتا ہے۔ کورونائی دور میں تو ان کی ذمہ داریوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ کورونا ئی دور میں جہاں ہرطرف یاس و مایوسی کا عالم ہے۔ اسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اسپتالوں میں کام کا باؤ بہت ہے۔ حتی کہ بیڈس،دواؤں اور آکسیجن کی قلت کی ہے۔ان حالات میں سفید کپڑوں میں ملبوس نرسنگ اسٹاف اُمید بن کر سامنے آتے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین