ایشا امبانی بچوں کے ساتھ ممبئی پہنچیں، مکیش امبانی سمیت پوری فیملی نے کیا گرانڈ ویلکم
ملک کی سب سے بڑی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور ایم ڈی مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اپنے دونوں نوزائیدہ بچوں کے ساتھ پہلی مرتبہ ممبئی میں واقع اپنے گھر پہنچیں ۔