ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

جگن موہن ریڈی کریں گے گورنر سے ملاقات، ٹی ڈی پی ورکروں کی پٹائی پر وضاحت پیش کرسکتے ہیں جگن: ذرائع

آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی آج گورنر سے ملاقات کرینگے۔ ذرائع کے مطابق جگن ٹی ڈی پی دفتر اورکارکنوں پرہوئے حملے کے تعلق سے وضاحت پیش کرسکتے ہیں۔ وہ اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ بھی گورنر کوپیش کرینگے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ٹی ڈی پی سربراہ چندربابو نائیڈو نے گورنر سے ملاقات سے ملاقات کی تھی اور ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ آج آندھراپردیش کابینہ کی بھی میٹنگ ہے۔اس میٹنگ میں آن لائن سنیما ٹکٹ سسٹم اور سنیمیٹو گرافی ایکٹ میں ترمیم کرنے پربھی غوروخوض کیا جاسکتا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 28, 2021 11:03 AM IST

آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی آج گورنر سے ملاقات کرینگے۔ ذرائع کے مطابق جگن ٹی ڈی پی دفتر اورکارکنوں پرہوئے حملے کے تعلق سے وضاحت پیش کرسکتے ہیں۔ وہ اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ بھی گورنر کوپیش کرینگے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ٹی ڈی پی سربراہ چندربابو نائیڈو نے گورنر سے ملاقات سے ملاقات کی تھی اور ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ آج آندھراپردیش کابینہ کی بھی میٹنگ ہے۔اس میٹنگ میں آن لائن سنیما ٹکٹ سسٹم اور سنیمیٹو گرافی ایکٹ میں ترمیم کرنے پربھی غوروخوض کیا جاسکتا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین