ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

حیدرآباد: جمعیت علمائے ہند، ورکنگ کمیٹی برائے تحفظ وقف کا اجلاس

جمعیت علمائے ہند نے طئے کیا کہ ملک بھر میں وقف جائدادوں کے جو حالات ہیں اس پر ایک لائحہ عمل بنایا جائے اور وقف املاک کے تحفظ کیلئے جد و جہد کی جائے۔جمیت علمائے ہند کی ورکنگ کمیٹی برائے تحفظ وقف کا حیدرآباد میں اجلاس ہوا۔کمیٹی کے پانچ اراکین نے اجلاس میں شرکت کی۔ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر ایک کمیٹی بنائی جائے جو مقامی حالات سے ورکنگ کمیٹی کو واقف کرائے گی۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 10, 2020 05:47 PM IST

جمعیت علمائے ہند نے طئے کیا کہ ملک بھر میں وقف جائدادوں کے جو حالات ہیں اس پر ایک لائحہ عمل بنایا جائے اور وقف املاک کے تحفظ کیلئے جد و جہد کی جائے۔جمیت علمائے ہند کی ورکنگ کمیٹی برائے تحفظ وقف کا حیدرآباد میں اجلاس ہوا۔کمیٹی کے پانچ اراکین نے اجلاس میں شرکت کی۔ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر ایک کمیٹی بنائی جائے جو مقامی حالات سے ورکنگ کمیٹی کو واقف کرائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading