ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

کوروناوائرس: ہندوستان کو سلام کہنے کیلئے ملک بھر کے گلوکاروں کا اجتماع: دیکھیں ویڈیو

ملک میں کورونامریضوں کی تعدامیں مستقل اضافہ درج کیاجارہاہے۔ایک دن میں سب زیادہ کوروناکےپوزیٹو معاملے سامنے آئے ہیں۔پچھلے چوبیس گھنٹوں میں چار ہزار نو سو ستاسی کوروناپوزیٹو کی تشخیص ہوئی ہے۔کورونامتاثرین کی تعدادبڑھ کرنوے ہزار نو سوستائیس ہوگئی ہے۔جبکہ مرنے والوں کی تعداد اٹھائیس سوبہترہوگئی ہے۔حالانکہ اب تک چونتیس ہزار ایک سو آٹھ مریض صحت یاب ہوچکےہیں ۔ اسی پہر میں ہندوستان کو سلام کہنے کیلئے ملک بھر کے گلوکار ایک ساتھ آئے اور جے تو۔جے تو بھارتم گانا گاکر سلامی یش کی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | May 17, 2020 11:13 AM IST

ملک میں کورونامریضوں کی تعدامیں مستقل اضافہ درج کیاجارہاہے۔ایک دن میں سب زیادہ کوروناکےپوزیٹو معاملے سامنے آئے ہیں۔پچھلے چوبیس گھنٹوں میں چار ہزار نو سو ستاسی کوروناپوزیٹو کی تشخیص ہوئی ہے۔کورونامتاثرین کی تعدادبڑھ کرنوے ہزار نو سوستائیس ہوگئی ہے۔جبکہ مرنے والوں کی تعداد اٹھائیس سوبہترہوگئی ہے۔حالانکہ اب تک چونتیس ہزار ایک سو آٹھ مریض صحت یاب ہوچکےہیں ۔ اسی پہر میں ہندوستان کو سلام کہنے کیلئے ملک بھر کے گلوکار ایک ساتھ آئے اور جے تو۔جے تو بھارتم گانا گاکر سلامی یش کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading