ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کرناٹک کے معروف عالم دین مولانا لطف اللہ رشادی کا انتقال

کرناٹک کے معروف عالم دین مولانا لطف اللہ رشادی کا انتقال ہوگیا ہے ۔ ان کے انتقال پر لوگ رنج و غم و اظہار کررہے ہیں ۔ بنگلورو کے دار العوام سبیل الرشاد میں آخری دیدار کا انتظام کیا گیا ، جہاں پر کثیر تعداد میں لوگوں نے مولانا کا آخری دیدار کیا ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 27, 2020 06:58 PM IST

کرناٹک کے معروف عالم دین مولانا لطف اللہ رشادی کا انتقال ہوگیا ہے ۔ ان کے انتقال پر لوگ رنج و غم و اظہار کررہے ہیں ۔ بنگلورو کے دار العوام سبیل الرشاد میں آخری دیدار کا انتظام کیا گیا ، جہاں پر کثیر تعداد میں لوگوں نے مولانا کا آخری دیدار کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading