ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کرناٹک میں ریزرویشن پر سیاست جاری، چند اہم ذاتیں ریزرویشن کا حکومت سے کررہی ہیں مطالبہ

کرناٹک میں ان دنوں چند اہم ذاتیں ریزرویشن کا مطالبہ کررہی ہیں۔ بنگلورو میں بیک ورڈ کلاسیس ڈیولپمنٹ ٹرسٹ نے حکومت سے مانگ کی ہے کہ موجودہ ریزرویشن میں کوئی تبدیلی نہ کی جائے۔ ٹرسٹ کے صدر بسو پربھو سوامی جی نے کہا کہ ریاست میں ایک سو ستانوے پچھڑے ذاتوں کو ٹو اے زمرے کے تحت پندرہ فیصد ریزرویشن دیا گیا ہے۔پچھڑے ذاتوں کا حق چھین کر اگر بڑی ذاتوں کو ریزرویشن دینے کی کوشش کی گئی تو حکومت کے خلاف ریاست گیر سطح پر دھرنا دیا جائے گا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 21, 2021 03:40 PM IST

کرناٹک میں ان دنوں چند اہم ذاتیں ریزرویشن کا مطالبہ کررہی ہیں۔ بنگلورو میں بیک ورڈ کلاسیس ڈیولپمنٹ ٹرسٹ نے حکومت سے مانگ کی ہے کہ موجودہ ریزرویشن میں کوئی تبدیلی نہ کی جائے۔ ٹرسٹ کے صدر بسو پربھو سوامی جی نے کہا کہ ریاست میں ایک سو ستانوے پچھڑے ذاتوں کو ٹو اے زمرے کے تحت پندرہ فیصد ریزرویشن دیا گیا ہے۔پچھڑے ذاتوں کا حق چھین کر اگر بڑی ذاتوں کو ریزرویشن دینے کی کوشش کی گئی تو حکومت کے خلاف ریاست گیر سطح پر دھرنا دیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین