ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کرناٹک : رام مندر کی تعمیر میں تعاون دینے اور نہیں دینے والوں کے گھروں کی جارہی نشاندہی ، ایچ ڈی کمار سوامی نے لگایا الزام

ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لیے چندہ اکھٹا کیا جارہا ہے ۔ ملک و بیرون سے مالی تعاون کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس بیچ کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے چندہ اکھٹا کررہے آر ایس ایس رضا کاروں پرسنگین الزام لگایا ہے ۔ کمار سوامی کا کہنا ہے کہ مندر کے لیے تعاون نہیں دینے والوں کے نام رضاکار لکھ رہے ہیں ۔ انھوں نے سوال کیا کہ آخر گھروں کی نشاندہی کیوں کی جارہی ہے ۔ کمار سوامی کے مطابق سنگھ وہی کررہا ہے ، جو جرمنی میں نازیوں نے کیا تھا ۔

News18 Urdu
جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 16, 2021 10:34 AM IST

ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لیے چندہ اکھٹا کیا جارہا ہے ۔ ملک و بیرون سے مالی تعاون کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس بیچ کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے چندہ اکھٹا کررہے آر ایس ایس رضا کاروں پرسنگین الزام لگایا ہے ۔ کمار سوامی کا کہنا ہے کہ مندر کے لیے تعاون نہیں دینے والوں کے نام رضاکار لکھ رہے ہیں ۔ انھوں نے سوال کیا کہ آخر گھروں کی نشاندہی کیوں کی جارہی ہے ۔ کمار سوامی کے مطابق سنگھ وہی کررہا ہے ، جو جرمنی میں نازیوں نے کیا تھا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین