Karnataka News: حجاب تنازع پر بنگلورو میں مجاہد علی بابا نے کیا تشویش کا اظہار
کرناٹک میں حجاب تنازع کے بعد پیدا شدہ حالات پر صدائے اتحاد تنظیم نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ تنظیم کے سرپرست مجاہد علی بابا نے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔