ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بنگلورو کے فساد زدہ علاقوں میں حالات قابو، فرقہ وارانہ تشدد کے بعد سخت حفاظتی بندوبست

بنگلورو کے فساد زدہ علاقوں میں حالات اس وقت قابو میں ہیں۔ فیس بک پر اشتعال انگیز تصویر اور بیان پوسٹ کئے جانے کے بعد شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جے ہلی علاقے میں پر تشدد احتجاج ہوا تھا۔ برہم ہجوم پرقابو پانے کیلئے پولیس نے پہلے لاٹھی چارج کیا اور پھر فائرنگ کی۔ پولیس فائرنگ میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ تقریبا پندرہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریاست کے وزیر اعلی نے معاملے کی مکمل تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 12, 2020 06:33 PM IST

بنگلورو کے فساد زدہ علاقوں میں حالات اس وقت قابو میں ہیں۔ فیس بک پر اشتعال انگیز تصویر اور بیان پوسٹ کئے جانے کے بعد شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جے ہلی علاقے میں پر تشدد احتجاج ہوا تھا۔ برہم ہجوم پرقابو پانے کیلئے پولیس نے پہلے لاٹھی چارج کیا اور پھر فائرنگ کی۔ پولیس فائرنگ میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ تقریبا پندرہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریاست کے وزیر اعلی نے معاملے کی مکمل تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading