ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کووڈ ویکسین کی سرٹیفکیٹ پر کیرل ہائی کورٹ نے مرکزی وزارت صحت کو جاری کیا نوٹس

کووڈ ویکسین کی سرٹیفکیٹ پر کیرل ہائی کورٹ نے مرکزی وزارت صحت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ بزرگ شہری نے سرٹیفکیٹ سے پی ایم کی تصویر ہٹانے کی مانگ کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کیا ہے

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 24, 2021 07:52 PM IST

کووڈ ویکسین کی سرٹیفکیٹ پر کیرل ہائی کورٹ نے مرکزی وزارت صحت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ بزرگ شہری نے سرٹیفکیٹ سے پی ایم کی تصویر ہٹانے کی مانگ کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کیا ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین