ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

لکشدیپ :عائشہ سلطانہ کےخلاف بغاوت کامعاملہ، بی جے پی میں آیا بھونچال، BJP کے 15لیڈران نے دیا استعفیٰ

لکشدیپ کی فلمساز عائشہ سلطانہ کے خلاف غداری کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج ہونے سے بی جے پی میں بھونچال آ گیا ہے ۔ لکشدیپ یونٹ کے پندرہ لیڈران نے پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق اس موقع پر بی جے پی کے ریاستی سکریٹری عبد الحمید نے کہا کہ جزیرہ کی بہن پر جھوٹے اور ناقابل یقین الزمات عائد کیے گئے۔اسی لیے ہم نے سخت احتجاج درج کرانے کے لیے استعفی پیش کیا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jun 13, 2021 03:57 PM IST

لکشدیپ کی فلمساز عائشہ سلطانہ کے خلاف غداری کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج ہونے سے بی جے پی میں بھونچال آ گیا ہے ۔ لکشدیپ یونٹ کے پندرہ لیڈران نے پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق اس موقع پر بی جے پی کے ریاستی سکریٹری عبد الحمید نے کہا کہ جزیرہ کی بہن پر جھوٹے اور ناقابل یقین الزمات عائد کیے گئے۔اسی لیے ہم نے سخت احتجاج درج کرانے کے لیے استعفی پیش کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین