ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے طلبہ نے کیا احتجاج

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر پولیس کی کارروائی کے خلاف مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے طلبہ نے احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں بڑے پیمانہ پر طلبہ نے حصہ لیتے ہوئے اپنے غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کی زیادتی کی شدید مذمت کی ۔ طلبہ نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی اور اس قانون کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 17, 2019 10:39 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر پولیس کی کارروائی کے خلاف مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے طلبہ نے احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں بڑے پیمانہ پر طلبہ نے حصہ لیتے ہوئے اپنے غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کی زیادتی کی شدید مذمت کی ۔ طلبہ نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی اور اس قانون کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading