ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

معروف عالم دین مو لانا اے پی ابوبکر مصلیار کابیان، کہا۔ سپریم کرٹ کرے گا سی اےاے پر انصاف

کیرلا کے معروف عالم دین مولانا اے پی ابوبکر مصلیار نے کہاکہ سی اے اے کے معاملے سپریم کورٹ سے انصاف ملنے کی پوری امید ہے۔ بنگلورو کے دورے پرآئے مولانا ابوبکر مصلیار نے کہاکہ کیرلا پہلی ریاست ہے کہ جس نے اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرارداد منظور کی۔ اب پورا ہندوستان اس قانون کے خلاف نظر آرہاہے۔ مولانا نے کہاکہ ہر ملک میں شہریت کا قانون موجود ہے۔ ملک میں صدیوں سے رہ رہے تمام باشندے ہندوستان کے ہی شہری ہیں۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 30, 2020 03:40 PM IST

کیرلا کے معروف عالم دین مولانا اے پی ابوبکر مصلیار نے کہاکہ سی اے اے کے معاملے سپریم کورٹ سے انصاف ملنے کی پوری امید ہے۔ بنگلورو کے دورے پرآئے مولانا ابوبکر مصلیار نے کہاکہ کیرلا پہلی ریاست ہے کہ جس نے اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرارداد منظور کی۔ اب پورا ہندوستان اس قانون کے خلاف نظر آرہاہے۔ مولانا نے کہاکہ ہر ملک میں شہریت کا قانون موجود ہے۔ ملک میں صدیوں سے رہ رہے تمام باشندے ہندوستان کے ہی شہری ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading