ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بجرنگ دل کارکن قتل معاملے پر مولانا مقصود عمران کا بیان، اسلام کسی کے بھی قتل کی اجازت نہیں دیتا

کرناٹک کے شیموگا میں ایک نوجوان کے مبینہ قتل کے بعدماحول کشیدہ ہوگیے ہیں۔ بجرنگ کارکن کے مبینہ قتل سے کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مقتول کی شناخت ۔ہرشا۔ کی حیثیت سے ہوئی ہے۔ بیتی شام ہَرشا پر چند نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پرزخمی ہوگیا۔ ہرشا کو اسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔ قتل کے واقعے کے بعد شیموگامیں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردیا گیا ہے۔شیموگا میں آج پہلی سے دسویں جماعت کے سبھی اسکول بند ہیں ۔

News18 Urdu
جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 22, 2022 03:19 PM IST

کرناٹک کے شیموگا میں ایک نوجوان کے مبینہ قتل کے بعدماحول کشیدہ ہوگیے ہیں۔ بجرنگ کارکن کے مبینہ قتل سے کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مقتول کی شناخت ۔ہرشا۔ کی حیثیت سے ہوئی ہے۔ بیتی شام ہَرشا پر چند نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پرزخمی ہوگیا۔ ہرشا کو اسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔ قتل کے واقعے کے بعد شیموگامیں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردیا گیا ہے۔شیموگا میں آج پہلی سے دسویں جماعت کے سبھی اسکول بند ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین