ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

غیرقانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کے معاملے میں راجیہ سبھا میں وزارت داخلہ نے دیاتحریری بیان

غیرقانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کے معاملے میں راجیہ سبھا میں وزارت داخلہ نے تحریری بیان دیا ہے۔غیرقانونی روہنگیا کو واپس بھیجنے کے معاملے پر وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فارنرس ایکٹ کے تحت حکومت کو ایسا کرنے کا اختیار ہے۔حکومت غیرقانونی طریقہ سےقیام پذیرافرادکوواپس بھیج سکتی ہے۔ وزارت کے مطابق روہنگیا سمیت دیگر غیرقانونی مائگرینٹ کی شناخت اور قومیت کی توثیق کا عمل جاری ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 03, 2021 06:52 PM IST

غیرقانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کے معاملے میں راجیہ سبھا میں وزارت داخلہ نے تحریری بیان دیا ہے۔غیرقانونی روہنگیا کو واپس بھیجنے کے معاملے پر وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فارنرس ایکٹ کے تحت حکومت کو ایسا کرنے کا اختیار ہے۔حکومت غیرقانونی طریقہ سےقیام پذیرافرادکوواپس بھیج سکتی ہے۔ وزارت کے مطابق روہنگیا سمیت دیگر غیرقانونی مائگرینٹ کی شناخت اور قومیت کی توثیق کا عمل جاری ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین