ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

یوم آزادی کے موقع پر وزارت داخلہ کی جانب سے سبھی ریاستوں کو ایک خط جاری

یوم آزادی کے موقع پر وزارت داخلہ کی جانب سے سبھی ریاستوں کو ایک لیٹر جاری کیا گیا ہے۔اور جشن آزادی کے لئے کسی بھی پروگرام کے انعقاد سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے کہاہےکہ کورونا ضابطوں کے تحت عمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ جشن آزادی کے پروگرام کےلئے ٹکنالوجی کا استعمال کریں۔اور گھروں میں جشن منانے پر زیادہ زور دیں ۔ساتھ ہی کووڈ واریرس۔ڈاکٹرس ۔ہیلتھ ورکرس کو اس موقع پر خراج تحسین پیش کریں ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Aug 04, 2021 11:59 AM IST

یوم آزادی کے موقع پر وزارت داخلہ کی جانب سے سبھی ریاستوں کو ایک لیٹر جاری کیا گیا ہے۔اور جشن آزادی کے لئے کسی بھی پروگرام کے انعقاد سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے کہاہےکہ کورونا ضابطوں کے تحت عمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ جشن آزادی کے پروگرام کےلئے ٹکنالوجی کا استعمال کریں۔اور گھروں میں جشن منانے پر زیادہ زور دیں ۔ساتھ ہی کووڈ واریرس۔ڈاکٹرس ۔ہیلتھ ورکرس کو اس موقع پر خراج تحسین پیش کریں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین