ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کرنول میں میلاد النبی پر سالانہ اجتماع کا انعقاد ، دیکھیں یہ خاص رپورٹ

کرنول کے جامعہ قمرالہدی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مرکزی سالانہ اجتماع منعقد ہوا ۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر مختصر انداز میں اور سادگی سے منایا گیا ۔ اجتماع کے دوران حکومت کے گائیڈ لائن پر عمل آوری کی گئی ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 30, 2020 04:32 PM IST

کرنول کے جامعہ قمرالہدی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مرکزی سالانہ اجتماع منعقد ہوا ۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر مختصر انداز میں اور سادگی سے منایا گیا ۔ اجتماع کے دوران حکومت کے گائیڈ لائن پر عمل آوری کی گئی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین