تمل ناڈو میں پانی کے تحفظ کیلئے بچوں کی کوشش: ویڈیو دیکھیں
تملناڈو کے دھرم پوری۔کرشناگری علاقے کے ایک گاؤں میں پانی کے تحفظ کے لیے ایک این جی او نے کسانوں ،خواتین اور سیلف ہیلپ گروپ کے ساتھ مل کر ایک نیا پروجیکٹ شروع کیا ہے۔ اس میں بچوں کو تبدیلی کے ایجنٹ کے روپ میں شامل کیا گیا ہے۔۔