Mission Paani : ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا : زیر زمین پانی کا تحفظ کرنا ہم سب کا فرض
مشن پانی میں شامل ہوئے مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ زیر زمین پانی کا تحفظ کرنا ہمارا فرض ہے ۔ اس کے ساتھ ہی صاف ستھرے پینے کے پانی کی سپلائی کو یقینی بنانا بھی ہماری ذمہ داری ہے ۔