ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

دارالحکومت دہلی میں بارش کی وجہ سے مختلف علاقوں میں جمع ہوگیا پانی

دارالحکومت دہلی میں بارش ہونے سے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ابھی بھی بارش ہونے کا اندازہ لگایا ہے۔ راجدھانی دہلی این سی آر میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، لیکن جگہ جگہ پانی بھراو ہونے سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Sep 11, 2021 04:57 PM IST

دارالحکومت دہلی میں بارش ہونے سے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ابھی بھی بارش ہونے کا اندازہ لگایا ہے۔ راجدھانی دہلی این سی آر میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، لیکن جگہ جگہ پانی بھراو ہونے سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین