ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

جی ایچ ایم سی نتائج کو لے کر مختار عباس نقوی کا بڑا بیان ، کہی یہ بات

جی ایچ ایم سی کے ایک سو پچاس سیٹوں میں سے ایک سو انچاس سیٹوں کے نتایج کا اعلان ہوچکا ہے ۔ ایک سیٹ پر ہار جیت کا فیصلہ آنا باقی ہے اور اب یہ معاملہ ہائی کورٹ پہنچ چکا ہے ۔ البتہ اس الیکشن میں کسی پارٹی کو واضح اکثریت نہیں ملی ہے، ٹی آر ایس نمبر ایک پر رہی، تو بی جے پی دوسرے نمبر پر اور اے آئی ایم آئی ایم تیسرے نمبر رہی۔

News18 Urdu
جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 05, 2020 06:39 PM IST

جی ایچ ایم سی کے ایک سو پچاس سیٹوں میں سے ایک سو انچاس سیٹوں کے نتایج کا اعلان ہوچکا ہے ۔ ایک سیٹ پر ہار جیت کا فیصلہ آنا باقی ہے اور اب یہ معاملہ ہائی کورٹ پہنچ چکا ہے ۔ البتہ اس الیکشن میں کسی پارٹی کو واضح اکثریت نہیں ملی ہے، ٹی آر ایس نمبر ایک پر رہی، تو بی جے پی دوسرے نمبر پر اور اے آئی ایم آئی ایم تیسرے نمبر رہی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین