ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

ملک بھر میں منائی جارہی ہے دیوالی، اس موقع پر ہندو مسلم اتحاد کا منظر، صفائی ملازمین میں مٹھائی کی تقسیم

ملک بھر میں دیوالی کی خوشیاں منائی جارہی ہیں۔ بنگلورو میں چند مسلم سماجی کارکنوں نے صفائی کرمچاریوں میں مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے دیوالی کے جشن میں حصہ لیا۔ بنگلورو کی معروف صنعت کار دیوالی کے موقع پر اٹھائس ہزار مٹھائی کے ڈبے صفائی کرمچاریوں میں تقسیم کررہے ہیں۔ شہر کے مسلم اکثریتی علاقے شیواجی نگر میں مٹھائی تقسیم کرنے کی ذمہ داری مقامی مسلم سماجی کارکنوں کو دی گئی۔ ڈاکٹر سید معین الدین اور ہمایوں سیٹھ نے کہا یہاں ہندو مسلمانوں ایک دوسرے کے تہواروں میں حصہ لیتے ہیں۔ یہی روایت ملک میں سیکولرازم کو مضبوط کرتی ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 14, 2020 08:00 PM IST

ملک بھر میں دیوالی کی خوشیاں منائی جارہی ہیں۔ بنگلورو میں چند مسلم سماجی کارکنوں نے صفائی کرمچاریوں میں مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے دیوالی کے جشن میں حصہ لیا۔ بنگلورو کی معروف صنعت کار دیوالی کے موقع پر اٹھائس ہزار مٹھائی کے ڈبے صفائی کرمچاریوں میں تقسیم کررہے ہیں۔ شہر کے مسلم اکثریتی علاقے شیواجی نگر میں مٹھائی تقسیم کرنے کی ذمہ داری مقامی مسلم سماجی کارکنوں کو دی گئی۔ ڈاکٹر سید معین الدین اور ہمایوں سیٹھ نے کہا یہاں ہندو مسلمانوں ایک دوسرے کے تہواروں میں حصہ لیتے ہیں۔ یہی روایت ملک میں سیکولرازم کو مضبوط کرتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین