ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

ویڈیو : مولانا سلمان ندوی نے مسلم پرسنل لا بورڈ پر لگائے کئی سنگین الزامات ، بورڈ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ

رام جنم بھومی/ بابری مسجد مسئلہ پرمسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن عاملہ مولانا سید سلمان حسینی ندوی نے نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں ان کو اظہار خیال کا موقع نہیں دیا گیا، الزام لگا یا کہ ’’مسلم پرسنل لاء بورڈ میں آمریت چل رہی ہے اور بعض لوگوں کا بورڈ پر کنٹرول ہے جس کی وجہ سے انہیں حیدرآباد کے اجلاس میں اظہار خیال کا موقع نہیں دیا گیا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 10, 2018 04:17 PM IST

رام جنم بھومی/ بابری مسجد مسئلہ پرمسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن عاملہ مولانا سید سلمان حسینی ندوی نے نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں ان کو اظہار خیال کا موقع نہیں دیا گیا، الزام لگا یا کہ ’’مسلم پرسنل لاء بورڈ میں آمریت چل رہی ہے اور بعض لوگوں کا بورڈ پر کنٹرول ہے جس کی وجہ سے انہیں حیدرآباد کے اجلاس میں اظہار خیال کا موقع نہیں دیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین