ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کرناٹک: وقف بورڈ سے مساجد دوبارہ کھولے جانے کے بعد کے اخراجات کیلئے امداد کی اپیل

کرناٹک کا مسلم طبقہ ریاستی وقف بورڈ سے مساجد کی امداد کیلئے آگے آنے کی اپیل کر رہا ہے۔ مسلم طبقے کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے بعد مساجد کے کھولے جانے کے بعد کئی ایک نئے طرح کےا خراجات سامنے آ نے والے ہیں۔ جس میں مساجد اور مصلیوں کو سیناٹئیز کرنا اور دیگر اخراجات شامل ہیں۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے پہلے ہی ہزاروں مساجد کا چندہ بند ہو گیا ہے۔ آٹھ جون کو کرناٹک میں مساجد کھولی جانے والی ہیں۔ اس ضمن میں گلبرگہ میں کچھ ملی ذمہ داران کی ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مساجد کو پیش آنے والے مسائل اور رہنما خطوط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 07, 2020 05:55 PM IST

کرناٹک کا مسلم طبقہ ریاستی وقف بورڈ سے مساجد کی امداد کیلئے آگے آنے کی اپیل کر رہا ہے۔ مسلم طبقے کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے بعد مساجد کے کھولے جانے کے بعد کئی ایک نئے طرح کےا خراجات سامنے آ نے والے ہیں۔ جس میں مساجد اور مصلیوں کو سیناٹئیز کرنا اور دیگر اخراجات شامل ہیں۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے پہلے ہی ہزاروں مساجد کا چندہ بند ہو گیا ہے۔ آٹھ جون کو کرناٹک میں مساجد کھولی جانے والی ہیں۔ اس ضمن میں گلبرگہ میں کچھ ملی ذمہ داران کی ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مساجد کو پیش آنے والے مسائل اور رہنما خطوط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading