ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

آندھرا پردیش کے ایلور میں پر اسرار بیماری سے عوام میں تشویش کی لہر، وزیراعلیٰ کی حالات پر نظر

آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری کے ایلور میں قہ، دست اوربیہوشی کی شکایت پر دو سو پچیس سے زائد افراد کو شہر کے اسپتالوں میں بھرتی کیا گیا ہے۔ گزشتہ رات پہلے پچیس افراد کو بیمار ہوئے تھے ۔ ۔ اب تک تین سو سے زائد افراد بیمار ہو گئےہیں۔ بیمار افراد کوایلور کےگورنمنٹ اور پرائیوٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔جن افراد کی حالت نازک ہو گئی تھی انھیں و جے واڑہ منتقل کیا گیا ۔ اچانک کئی لوگوں کی طبعیت خراب ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نے وزیر صحت سے معاملے پر تفصیلات حاصل کی ہیں۔ خصوصی طبی ٹیمیں ایلور پہنچ چکی ہیں۔ ریاستی وزیر صحت نے ایلور گورنمنٹ اسپتال کا دورہ کیا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 06, 2020 04:28 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین