ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کرناٹک میں محرم کے جلوس برآمد نہیں ہوں گے، کورونا کی وبا کے پیش نظر لیا گیا اہم فیصلہ

کورونا وبا کے پیش نظر کرناٹک میں محرم کے جلوس برآمد نہیں ہوں گے۔ بنگلورو میں انجمن امامیہ کے صدر میر علی رضا نجفی نے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے محرم کے جلوس نہ نکالنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ صرف مجلسوں کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ سماجی فاصلے اور دیگر احتیاطی تدابیر کے ساتھ عاشور خانوں میں مجلس اور عزاداری ہوگی۔ تبرک اور شربت کی تقسیم کھلے طور پر نہیں کی جائے گی۔ بند پاکیٹوں میں تبرک کی تقسیم کا اہتمام کیا جائے گا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 20, 2020 02:37 PM IST

کورونا وبا کے پیش نظر کرناٹک میں محرم کے جلوس برآمد نہیں ہوں گے۔ بنگلورو میں انجمن امامیہ کے صدر میر علی رضا نجفی نے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے محرم کے جلوس نہ نکالنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ صرف مجلسوں کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ سماجی فاصلے اور دیگر احتیاطی تدابیر کے ساتھ عاشور خانوں میں مجلس اور عزاداری ہوگی۔ تبرک اور شربت کی تقسیم کھلے طور پر نہیں کی جائے گی۔ بند پاکیٹوں میں تبرک کی تقسیم کا اہتمام کیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading