ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

صحافی گوری لنکیشن کے قتل کے معاملہ میں جھارکھنڈ سے ایک اور ملزم گرفتار

کرناٹک پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش کے قتل سے منسلک ایک اور مشتبہ ملزم کو جھارکھنڈ سے گرفتار کیا ہے۔ صحافی لنکیش کو بنگلورو میں ان کی رہائش گاہ کے باہر 5 ستمبر ، 2017 کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا۔ ان کے قتل پر پورے ملک میں شدید احتجاج کیا گیا تھا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 10, 2020 11:52 PM IST

کرناٹک پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش کے قتل سے منسلک ایک اور مشتبہ ملزم کو جھارکھنڈ سے گرفتار کیا ہے۔ صحافی لنکیش کو بنگلورو میں ان کی رہائش گاہ کے باہر 5 ستمبر ، 2017 کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا۔ ان کے قتل پر پورے ملک میں شدید احتجاج کیا گیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین