ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بنگلورو: کورونا کے کیسوں میں ہر دن اضافہ، عوام نے شہر میں مکمل لاک ڈاون کا کیا مطالبہ

ملک کے آئی ٹی شہر بنگلورو میں کورونا کے مریضوں میں ہر دن اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے یہاں روزانہ پانچ سو سے زائد افراد اس مرض سے متاثر ہو رہے ہیں۔ ان حالات میں شہر میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب چند افراد مکمل لاک ڈاؤن کے بجائے جزوی لاک ڈاؤن کا مشورہ دے رہے ہیں۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 03, 2020 01:26 PM IST

ملک کے آئی ٹی شہر بنگلورو میں کورونا کے مریضوں میں ہر دن اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے یہاں روزانہ پانچ سو سے زائد افراد اس مرض سے متاثر ہو رہے ہیں۔ ان حالات میں شہر میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب چند افراد مکمل لاک ڈاؤن کے بجائے جزوی لاک ڈاؤن کا مشورہ دے رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading