پوری دنیا کو ہندوستان کے ہیلتھ سیکٹر پر مکمل بھروسہ: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے صحت کے شعبے سے متعلق بجٹ پر عمل درآمد سے متعلق ویبنار سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اس سال کے بجٹ میں صحت کے شعبے کو مختص بجٹ بے مثال ہے۔ یہ ہر شہری کو بہتر صحت کی دیکھ بھال کرنے کے ہمارے عزم کی علامت ہے۔