ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

وزیر اعظم مودی نے کلیان سنگھ کے انتقال پر کیا تعزیت کا اظہار، آخری دیدار کے لئے لکھنو پہنچے

اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ ہم سبھی کے لئے غم کی گھڑی ہے۔ ان کے والدین نے ان کا نام کلیان سنگھ رکھا تھا۔ انہوں نے اپنی زندگی میں ایسے کام کئے، جس سے ان کا نام روشن ہوا۔ زندگی بھر انہوں نے عوامی فلاح (جن کلیان) کے لئے کام کیا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Aug 22, 2021 12:50 PM IST

اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ ہم سبھی کے لئے غم کی گھڑی ہے۔ ان کے والدین نے ان کا نام کلیان سنگھ رکھا تھا۔ انہوں نے اپنی زندگی میں ایسے کام کئے، جس سے ان کا نام روشن ہوا۔ زندگی بھر انہوں نے عوامی فلاح (جن کلیان) کے لئے کام کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین