ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

وزیر اعظم نریندر مودی رواں ماہ ک ےآخر میں امریکہ کا کرسکتے ہیں دورہ: ذرائع

وزیراعظم مودی رواں ماہ کےآخرمیں امریکہ کادورہ کرسکتےہیں۔اے این آئی کےمطابق سرکاری طورپراس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے تاہم اس دورےکےسلسلہ میں تیاریاں چل رہی ہیں۔تئیس یاچوبیس ستمبرکویہ دورہ متوقع ہے حالانکہ ابھی دورےکاشڈیول طےنہیں کیاگیا ہے۔۔ مودی نےدوہزار انیس میں ٹرمپ کےدورمیں امریکہ کادورہ کیاتھا

وطن نامہ| News18 Urdu | Sep 04, 2021 06:19 PM IST

وزیراعظم مودی رواں ماہ کےآخرمیں امریکہ کادورہ کرسکتےہیں۔اے این آئی کےمطابق سرکاری طورپراس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے تاہم اس دورےکےسلسلہ میں تیاریاں چل رہی ہیں۔تئیس یاچوبیس ستمبرکویہ دورہ متوقع ہے حالانکہ ابھی دورےکاشڈیول طےنہیں کیاگیا ہے۔۔ مودی نےدوہزار انیس میں ٹرمپ کےدورمیں امریکہ کادورہ کیاتھا

براہ راست ٹی وی تازہ ترین