ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

سوا سال میں گیارہویں مرتبہ بڑھا گیس سلینڈر کا دام ، یہاں فورا چیک کریں نئی قیمت

ایل پی جی گیس سلینڈرکے دام آج پھر بڑھے ہیں ۔ رسوئی گیس سلینڈر کی قمت میں پچیس روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی سرکاری تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن یعنی آئی او سی نے بناسبسڈی والے چودہ اعشاریہ دو کلوگرام گیس سلینڈر کی قیمت میں پچیس روپے کا اضافہ کیا ہے۔ اب دہلی میں قیمت فی سلیڈرآٹھ سو انسٹھ روپے پانچ پیسے ہوگئی ہے۔ جب کہ اس سے پہلے آٹھ سوچونتیس روپے پچاس پیسے تھی ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Aug 18, 2021 12:14 PM IST

ایل پی جی گیس سلینڈرکے دام آج پھر بڑھے ہیں ۔ رسوئی گیس سلینڈر کی قمت میں پچیس روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی سرکاری تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن یعنی آئی او سی نے بناسبسڈی والے چودہ اعشاریہ دو کلوگرام گیس سلینڈر کی قیمت میں پچیس روپے کا اضافہ کیا ہے۔ اب دہلی میں قیمت فی سلیڈرآٹھ سو انسٹھ روپے پانچ پیسے ہوگئی ہے۔ جب کہ اس سے پہلے آٹھ سوچونتیس روپے پچاس پیسے تھی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین